اختر انجم کی ہمشیرہ کی فاتحہ چہلم آج ہوگی

June 24, 2019 12:44 pm0 commentsViews: 3

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ آغاز کے سٹی ایڈیٹر اختر انجم کی ہمشیرہ کی فاتحہ چہلم آج عصر مغرب میں ہوگی۔ اس سلسلے میں مردوں کیلئے مسجد رابعہ بصری سیکٹر5-D نیو کراچی میں بعد نماز عصر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ خواتین کیلئے مرحومہ کی رہائش گاہ پر اہتمام کیا گیا ہے۔