نیب نے اعجاز جاکھرانی کا نامECLمیں ڈالنے کی سفارش کردی

June 24, 2019 12:49 pm0 commentsViews: 4

کراچی(صباح نیوز) نیب نے کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سندھ کے صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے اعجاز جاکھرانی کے4 ساتھیوں کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی اور ساتھ ہی کرپشن کے خلاف تحقیقات میں فرنٹ مین تاجروں کے اکائونٹس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔