رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 2 جولائی کو ہوگا

June 29, 2019 12:47 pm0 commentsViews: 10

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال کا دوسرا سورج گرہن2 اور3جولائی کے درمیان ہوگا‘ پاکستان میں نظر آئیگا۔ ڈائریکٹر میٹرولوجسٹ زبیر احمد صدیقی کے مطابق رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اور3جولائی کے درمیان ہوگا۔ سورج گرہن 2جولائی کو رات9 بج کر55 منٹ پر شروع اور رات 12بج کر23 منٹ پر پورا سورج گرہن ہوگا۔ سورج گرہن3جولائی کو رات2 بجکر51 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔