سعودی عرب 5 جی سروس استعمال کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا

June 29, 2019 12:50 pm0 commentsViews: 6

ریاض (اے این این) سعودی عرب 5 جی سروس استعمال کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔ وزارت ٹیلی کام نے کہا ہے کہ نیوم سٹی ہوائی اڈے پر سروس استعمال کی جارہی ہے۔