بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ

July 3, 2019 12:34 pm0 commentsViews: 8

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے رپورٹ کی تیاری تیز کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں40 فیصد پرائیویٹ حج کوٹہ واپس لینے کی بھی منظوری دی گئی ۔