مہنگے پرفیومزپیسے کی بربادی لوگ سادہ ‘قدرتی اور سستی خوشبویات پسند کرتے ہیں‘ ماہرین

July 4, 2019 12:14 pm0 commentsViews: 7

کراچی( نیٹ نیوز) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہنگے پرفیومز پیسے کی بربادی ہیں۔ لوگوں کی اکثریت سادہ‘ قدرتی اور سستی خوشبویات پسند کرتے ہیں۔ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ بیشتر پرکشش خوشبوئیں سستی ہوتی ہیں۔ 10ہزار مختلف خوشبوئوں پر کی جانیوالی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لوگ مہنگی خوشعبوئوں کو ترجیح نہیں دیتے‘ اس کی بجائے یاسمین(جیسمین) اور منٹ( پودینہ) کی خوشبوں لوگوں میں بے حد مقبول ہے۔