ذہین طاہرہ کی نماز جنازہ آج عصر کے بعد ادا کی جائیگی

July 10, 2019 11:45 am0 commentsViews: 13

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیلی ویژن کی سینئر فنکارہ ذہین طاہرہ جو کل صبح انتقال کرگئیں تھیں ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ کے قریب جامع مسجد ابراہیمی نارتھ ناظم آباد بلاکA نزد انٹربورڈ آفس کے قریب ادا کی جائیگی جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوگی ان کے عزیز و اقارب کی بیرون ملک سے آمد کی وجہ سے نماز جنازہ اور تدفین میں تاخیر کی گئی ہے۔