پولیس نے لاپتہ ہونیوالے بچے کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا

July 10, 2019 11:51 am0 commentsViews: 5

کراچی( کرائم روپرٹر) اورنگی ٹائون پولیس نے ایک روز قبل لاپتہ ہونیوالے بچے کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹائون کے علاقے میں پیر کو ایک بچہ8 سالہ حمزہ ولد آصف پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا جس کی پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بچے کی تلاش شروع کردی اور منگل کی صبح بچے کو تلاش کرکے اس کو خواجہ اجمیر نگری نارتھ کراچی میں رہائش پذیر اہل خانہ کے حوالے کردیا۔