نقیب قتل کیس‘ ملزمان کے وکلاء گواہوں کو حاضری یقینی بنانے کا حکم

July 10, 2019 11:51 am0 commentsViews: 5

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسدادد ہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پیر کو نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار اور دیگر ملزمان کیخلاف مختصر کی۔ اس دوران عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء ‘گواہوں کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت6 اگست تک ملتوی کردی۔