بیرون ملک سے لائے گئے5سو ڈالر سے مہنگے فون پر31ہزار تک ڈیوٹی

July 11, 2019 12:03 pm0 commentsViews: 3

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ڈی کے اجلاس میں کسٹم حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ5سو ڈالر سے مہنگے فون باہر سے لانے پر31ہزار تک ڈیوٹی لگے گی۔ ایف آئی اے حکام نے کہا کہ باہر سے موبائل لانے پر ڈیوٹی ایف بی آر نے لگائی ہے۔