آج صبح منشیات فروش خالہ، بھانجی گرفتار

July 11, 2019 12:26 pm0 commentsViews: 8

ملیر سٹی پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئی عزیزہ عرف چلی اور شمع عرف شیما کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے ملیر سٹی سے منشیات فروش خالہ بھانجی گرفتار‘ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی پولیس نے غریب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے2خواتین منشیات فروش عزیزہ عرف چلی اور شمع عرف شیما کو گرفتار کرکے قبضے سے2 کلو سے زائد چرس اور نقدی برآمد کرلی پولیس کے مطابق ملزمائیںشہر کے متعدد علاقوں میں چرس کی سپلائی کرتی تھیں اور ملزمائیں آپس میں خالہ بھانجی ہے تاہم خواتین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔