حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں‘ سعودی عرب

July 11, 2019 12:26 pm0 commentsViews: 2

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے حج بیت اللہ کیلئے آنیوالے مہمانوں رپ زور دیا ہے کہ وہ حج کے موقع پر اپنی توجہ مقدس مقامات کی روحانیت کی برکات سمیٹنے‘ شعائر حج کی ادائیگی اور فریضہ حج کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے پر مرکوز رکھیں اور ہر قسم کے مذہبی اور سیاسی نعرہ بازی خود کو دور رکھیں۔