احتجاج کے باعث سڑکوں پر بد ترین ٹریفک جام

July 11, 2019 12:27 pm0 commentsViews: 7

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں نرسوں کے احتجاج اور پولیس کے لاٹھی چارج کے باعث پریس کلب اور گورنر ہائوس کے قرب و جوار کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ شہری گھنٹوں پھنسے رہے۔