نرسز کا آج ایمرجنسی اور آپریشن تھیٹر سمیت تمام شعبہ جات کے بائیکاٹ کا اعلان

July 11, 2019 12:39 pm0 commentsViews: 3

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب پر 7 روز سے دھرنے پر بیٹھی نرسز نے مطالبات منظور نہ ہونے اور پولیس کی جانب سے پُرامن مظاہرین پر تشدد اور 14 نرسز کی گرفتاری پر آج جمعرات سے ایمرجنسی، انتہائی نگہداشت وارڈ اور آپریشن تھیٹر سمیت اسپتالوں کے تمام شعبہ جات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔