وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

July 11, 2019 1:52 pm0 commentsViews: 5

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج (جمعرات کو)اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا جب کہ تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔