مراد علی شاہ نے مسجد علی المرتضیٰ میں نماز جمعہ ادا کی، سیکورٹی کے سخت انتظامات

July 13, 2019 11:46 am0 commentsViews: 7

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مسجد علی المرتضیٰ میں نماز جمعہ ادا کی، اس موقع پر سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کیے گئے تھے۔ امامت کے فرائض انجام دینے والے مولانا امیر محمد چاچڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ اچھے اخلاق کے مالک ہیں اور آپ کے والد عبداللہ شاہ بھی اچھے انسان تھے۔