عمران خان کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی

July 25, 2019 11:28 am0 commentsViews: 13

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد ان کے ٹوئٹر پر فالورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ یوں عمران خان ٹوئٹر پر دنیا بھر کے مقبول ترین لیڈروں اور سب سے زیادہ فالوورز کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر آگئے جو پہلے نویں نمبر پر تھے۔