آصف زرداری کل64ویں سالگرہ منائینگے

July 25, 2019 12:04 pm0 commentsViews: 37

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سربراہ سابق صدر آصف علی زرداری کی64 ویں سالگرہ کل 26 جولائی کو منائی جائیگی۔ کراچی میں مرکزی تقریب پیپلز سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگی۔