نظام شمسی سے باہر 3 نئے سیارے دریافت کرنے کا دعویٰ

August 2, 2019 12:03 pm0 commentsViews: 11

نیویارک (آئی این پی) ماہرین فلکیات کی ٹیم نے نظام شمسی سے باہر تین نئے سیاروں کا پتا چلایا ہے، بتایا گیا ہے کہ ان نئے دریافت شدہ سیاروں میں سے ایک جسے DGJ357 کا نام دیا گیا ہے ممکنہ طور پر قابل رہائش بھی ہو سکتا ہے۔ اوسط درجہ کا فوری اندازہ منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ لگایا گیا ہے۔