گھٹنوں کے درد میں مبتلا شعیب اختر سرجری کے لیے آسٹریلیا جائیں گے

August 5, 2019 12:09 pm0 commentsViews: 11

اسلام آباد (آن لائن) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سرجری کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہیں یہ تکلیف کیریئر کے عروج کے دور سے ہے مگر اب امید ہے کہ دو عشرے کی طویل مدت کے بعد اس سے نجات مل جائے گی۔