کراچی میں ڈینگی وائرس پھر سراٹھانے گللگامزید44مریض سامنے آگئے

August 6, 2019 1:35 pm0 commentsViews: 14

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ایک بار پھر ڈینگی وائرس پھیلنے لگا‘ ایک ہفتے میں مزید44 افراد متاثر ہوئے۔ رواں سال تعداد 1ہزار سے تجاوز کرگئی ۔ڈینگی پروگرام کی رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں رواں ہفتے46کیس رپورٹ ہوئے جن میں44 کراچی سے ہیں اور2کا تعلق دیہی سندھ سے ہے رواں سال صوبے میں1ہزار72کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔