قومی اسمبلی میں60 ہزارغباروں پر مشتمل40 فٹ چوڑا پرچم آویزاں

August 6, 2019 1:32 pm0 commentsViews: 9

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے مرکزی ہال میں40 فٹ چوڑا پرچم آویزاں کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق60 ہزار غباروں پر مشتمل یہ پرچم قومی اسمبلی میں یوم آزادی کی مناسبت سے آویزاں کیا گیا ہے۔ یہ دنیا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا ہ اسمبلی کے اندر دنیا کا سب سے بڑا پرچم نصب کیا گیا ہے۔