سعودی عرب‘ مقامات مقدسہ کے درمیان تیز رفتار ٹرین کی تیاریاں مکمل

August 10, 2019 1:10 pm0 commentsViews: 24

مکہ مکرمہ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ریلوے کمپنی کے آپریشنز اور بحالی کے منیجر انجینئر موسیٰ الزھرانی نے کہا کہ مقامات مقدسہ کے درمیان چلنے والی تیز رفتار ‘ریل گاڑیوں کی بحالی اور تیاری مکمل کرنے اور جانچنے کے بعد اب عازمین کی منتقلی کیلئے تیار ہے۔ سعودی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے الزھرانی نے کہا کہ ایس اے آر اس بات کو اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہے۔