صبح سویرے ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

August 10, 2019 1:48 pm0 commentsViews: 30

کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس خیابان شاہین سگنل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 45 سالہ ضیااحمد ولد دوست محمد جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لایا گیا۔