بلاول کا نماز عید آزاد کشمیر میں ادا کرنے کا فیصلہ

August 10, 2019 1:50 pm0 commentsViews: 4

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال میں پی پی چیئرمین بلاول زرداری نے نماز عید مظفرآباد آزاد کشمیر میں ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے یہ فیصلہ آل پاکستان حریت کانفرنس کے رہنمائوں سے ملاقات کے دوران کیا۔