انشاء اللہ اچھا وقت ضرور آئیگا، سرفراز کا عید پر کشمیریوں کو پیغام

August 15, 2019 12:21 pm0 commentsViews: 6

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آج کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھنے کا دن ہے، اللہ تعالیٰ کشمیری بھائیوں کی مشکلات کو آسان کرے۔ عیدالاضحی اور جشن آزادی پاکستان کے موقع پر کشمیری عوام کے لیے پیغام میں سرفراز احمد نے کہاکہ ’’پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے اور آپ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے‘‘۔