صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا600 روپے مہنگا

August 19, 2019 12:31 pm0 commentsViews: 40

کراچی(کامرس رپورٹر) عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کے مطابق3 دن تک محدود ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا700 روپے جبکہ دس گرام سونا600 روپے مہنگا ہوگیا۔