لاکھوں افراد چرائے گئے پاس ورڈ استعمال کررہے ہیں‘ ڈیٹا چوری ہونے کا خدشہ‘ گوگل

August 19, 2019 12:31 pm0 commentsViews: 8

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں لاکھوں افراد چرائے گے پاس ورڈ استعمال کررہے ہیں۔ گوگل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بیشمار صارفین تنبیہ کے باوجود ہیک کئے گئے پاس ورڈ کا استعمال کررہے ہیں جس سے ان کا ڈیٹا مسلسل چوری ہونے کا خدشہ ہے۔