حسن علی نے شادی سے قبل نیا ہیئراسٹائل بنالیا

August 19, 2019 12:35 pm0 commentsViews: 24

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے بھارتی لرکی سامعہ سے نکاح کے لئے نیا ہیئر اسٹائل بنالیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شادی کیلئے نیا ہیئر اسٹائل بنوالیا ہے۔ پیسر نے بالوں کا اسٹائل بدلنے کے بعد تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ خاصے خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ حسن علی کا نکاح بھارتی فلائٹ انجینئر سے 20 اگست کو دبئی میں ہورہا ہے۔