ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

August 20, 2019 12:03 pm0 commentsViews: 6

کراچی( کامرس رپورٹر) کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں4 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ‘فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر158.66 سے بڑھ کر158.70 روپے پر آگیا۔ دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو انٹر بینک میں یو کے کے پائونڈ193.25 روپے‘ سعودی ریال42.45روپے‘ یورو 176.36 روپے میں فروخت ہوا۔