حسن علی کا بھارتی لڑکی سامعیہ آرزو سے نکاح آج دبئی میں ہوگا

August 20, 2019 12:26 pm0 commentsViews: 14

دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا بھارتی لڑکی سامعیہ آرزو سے نکاح آج دبئی میں ہوگا۔ نکاح کی تقریب میں دونوں گھرانوں کے تقریباً25 افراد شرکت کریں گے۔ نکاح کے بعد باقاعدہ رخصتی دو سے تین ماہ بعد ہوگی۔