شیخ رشید کا لندن میں انڈوں سے استقبال

August 20, 2019 12:31 pm0 commentsViews: 140

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو لندن میں انڈے پڑ گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید پاکستان ایچیومنٹ ایوارڈ کیلئے لندن پہنچے تھے جہاں انہیں انڈے مارے گئے‘ شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔