حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی رواں ماہ دلہا بنیں گے

August 22, 2019 12:30 pm0 commentsViews: 7

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر عماد وسیم رواں ماہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری ثانیہ اشفاق سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ حسن علی کے بعد عماد وسیم رواں ماہ دلہا بنیں گے عماد وسیم کی شادی ثانیہ اشفاق سے چند ہفتے پہلے 26 جولائی کو اسلام آباد میں طے ہوئی تھی، قومی کرکٹر نے وزیراعظم کو بھی شادی کا دعوت نامہ بھجوا دیا ہے۔