عدالت عالیہ نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

August 23, 2019 12:31 pm0 commentsViews: 5

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پسند کی شادی کرنے والے کے جوڑے کی درخواست پر بیوی شوہر یا والدین کے پاس جانے سے متعلق تسلی بخش جواب دینے میں ناکام‘ سندھ ہائی کورٹ نے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہو ر پر مشتمل سنگل بنچ کے روبرو پسند کی شادی کرنے کا والا جوڑا عدالت میں پیش ہوا۔شبانہ شوہر یا والدین کے پاس جانے سے متعلق عدالت کو تسلی بخش جواب نہیں دے سکی تھی۔