پلاٹس کی غیر قانونی فروخت ‘نیب نے کراچی سے ملزم کو گرفتار کرلیا

August 23, 2019 12:39 pm0 commentsViews: 4

کراچی( کرائم رپورٹر) قومی احتساب بیورو کراچی نے ایک ملزم عبدالغفار کو گرفتار کرلیا ترجمان نیب کے مطابق ملزم عبدالغفار نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر میمن ہائوسنگ اسکیم دیہہ ساری ٹاپو قاسم آباد حیدر آباد میں عام شہریوں کوغیر قانونی طور پر پلاٹ فروخت اور الاٹ کئے۔ ملزم کو جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔