سندھ اسمبلی اجلاس میں پاک فوج کے شہدا، کشمیر کی سلامتی کے لیے دعا

August 24, 2019 11:55 am0 commentsViews: 5

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو پونے دو گھنٹے کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ کارروائی کے آغاز میں پاک فوج کے شہدا کے لیے مغفرت اور کشمیریوں کی سلامتی اور شہدا کے بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔