صبح سویرے ماڑی پورروڈپرٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

August 24, 2019 12:02 pm0 commentsViews: 5

کراچی (کرائم رپورٹر)صبح سویرے ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پورکے علاقے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے 22سالہ عامرنامی نوجوان ہلاک ہوگیامتوفی کی لاش کوچھیپاایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لایاگیا۔