ماہی گیر کی ڈوبی ہوئی لاش کو نکال لیا گیا

August 24, 2019 12:02 pm0 commentsViews: 4

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے ابراہیم حیدری جاموت جیٹی سمندر سے ایدھی بحری خدمات ٹیم نے 30سالہ ماہی گیر طاہر حبیب کی ڈوبی ہوئی لاش کو نکال لیا متوفی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ متوفی ماہی گیر اور کورنگی نمبر1 کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔