نثار مورائی پر مبینہ تشدد فریقین کو جواب کیلئے مہلت

August 24, 2019 12:02 pm0 commentsViews: 6

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی پر جیل میں مبینہ تشدد سے متعلق درخواست پر جیل حکام و دیگر فریقین کو جواب کیلئے مہلت دے دی۔ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل د و رکنی بنچ کے روبرو سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی پر جیل کے اندر مبینہ تشدد سے متعلق ڈاکٹر سیما مورائی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔