’’کشمیر آور‘‘ سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

August 31, 2019 12:08 pm0 commentsViews: 11

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی کال پر ’’کشمیر آور‘‘ دنیا بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، سوشل میڈیا صارفین نے کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا، بھارت میں بھی ’’کشمیر آور‘‘ دوسرے نمبر پر نظر آیا۔ ’’سیو کشمیر‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی ٹاپ ٹرینڈ رہا۔