سرجانی میں واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

September 6, 2019 12:39 pm0 commentsViews: 4

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون کے علاقے کے ڈی اے فلیٹس موڑ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 28 سالہ عمران جاں بحق ہوگیا، متوفی سرجانی ٹائون کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔