سونے کی قیمت فی تولہ ایک ہزار روپے کم

September 7, 2019 1:05 pm0 commentsViews: 10

کراچی( کامرس رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ‘سونے کی قیمت فی تولہ ایک ہزار روپے کی کمی‘ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں38 ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1543 ڈالر سے گھٹ کر1505 ڈالر ہوگئی۔