ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کی کمی ریکارڈ

September 7, 2019 1:05 pm0 commentsViews: 13

کراچی( کامرس رپورٹر) کرنسی مارکیٹ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں22 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں22 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔