گیس قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری

September 7, 2019 1:05 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد (آن لائن) اوگرا نے ستمبر کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ سوئی سدرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی قیمت 0.94 ٹی ایم ایم بی ٹی یو کم کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے لیے 0.97 فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت کم کردی گئی ہے۔