انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی سیکورٹی کے حوالے سے آج اجلاس ہوگا

September 12, 2019 11:49 am0 commentsViews: 6

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کیخلاف کراچی میں شیڈول 3میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے حوالے سے جمعرات کو سندھ حکومت کے محکمہ داخلہ کے تحت اہم اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں سیکورٹی انتظامات سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائیگا۔