کورنگی میں گھر سے5 روز پرانی لاش برآمد

September 12, 2019 12:29 pm0 commentsViews: 9

کراچی (کرائم رپورٹر) کورنگی میں گھر سے ایک شخص کی 5 روز پرانی لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے کورنگی نمبر ڈھائی گلی نمبر 48 میں گھر میں لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کیا گیا پولیس کے مطابق لاش خراب ہونے کے باعث فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم علاقہ مکینوںسے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔