سپر ہائی وے سے نوجوان کی لاش ملی

September 14, 2019 12:06 pm0 commentsViews: 3

کراچی (کرائم رپورٹر)سپرہائی وے پر روف سوسائٹی کے قریب 5اسٹار پیٹرولپمپ کے سامنے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کو گولی مار کے قتل کیا گیا تھا۔لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچگئی جس نے لاش اپنے قبضے میںلے کرپوسٹمارٹم کے لیے اسپتال روانہ کردی ، رات گئے تک مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی تھی پولیس کے مطابق مقتول کی عمر 32سال کے قریب ہے اور وہ شکل سے سرائیکی لگتاہے مقتول کے جسم پر گولی کا نشان موجود ہے،گولی سر میں ماری گئی ہے۔