جے یو پی کے تحت کل برنس روڈ تا کراچی پریس کلب ریلی نکالی جائے گی

September 14, 2019 12:18 pm0 commentsViews: 4

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جدوجہد آزادی کشمیر کی حمایت اور کشمیری عوام پر انسانیت سوز بھارتی مظالم اور غیر معینہ کرفیو کے خلاف جے یو پی کراچی ڈویژن کے تحت کل اتوار 15 ستمبر کو 3 بجے رضا لائبریری برنس روڈ تا کراچی پریس کلب کشمیر بنے گا پاکستان ریلی نکالی جائے گی۔