وفاقی حکومت کے فیصلوں کے خلاف کل احتجاج کریں گے، نثار کھوڑو

September 14, 2019 12:22 pm0 commentsViews: 7

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کو دولخت کرنے میں وزیراعظم آلہ کار بن چکے ہیں، کل اتوار کو سندھ بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ سندھ میں صرف پیپلز پارٹی ہی فارورڈ بلاک ہے باقی سب بیک ورڈ بلاک ہیں۔