ایم کیو ایم پاکستان شعبہ اطلاعات کے سینئر رکن شہاب الدین کا سوئم

September 16, 2019 1:22 pm0 commentsViews: 2

کراچی(پ ر)ایم کیو ایم پاکستان شعبہ اطلاعات کے سینئر رکن شہاب الدین کا سوئم مرحوم کی رہائش گا ہ پر ہواقرآن خوانی اور فاتحہ خوانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ڈپٹی کنوینر و میئر کراچی وسیم اختر شعبہ اطلاعات کے انچارج ودیگر ذمہ داران ومرحوم کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی سوئم میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم شہاب الدین کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔